• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی بہتر بنانے کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او علی عنان قمر نے سمن آباد ٹاؤن میں صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزٹ کیا۔کریم بلاک میں صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےشہر بھر میںصفائی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیا جا رہا ہے۔ایک ہفتے کے اندر صفائی صورتحال بہتر نہ ہوسکی تو سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔