• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: میرا گھر کئی کنال رقبے پر مشتمل ہے۔ خالی رقبے میں، میں نے سبزیاں کاشت کی ہیں اور پھل دار درخت لگائے ہیں، کیا زمینوں کے عشر کے ساتھ ان درختوں اور سبزیوں کا عشر دینا ہوگا؟

جواب: گھر کی سبزیوں اور پھلوں پر عشر واجب نہیں ،خواہ درخت اور سبزیاں خود بخود اُگی ہوں یا اُنہیں اُگایا گیا ہو۔