• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس(اے ایف پی) فرانس میں رواں سال تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہوا ہے یہ بات فرانس کے نیشنل ویدر سروس کے ادارہ نے بتائی۔ادارے کے مطابق پوری دنیا گرمی کی شدت کی لپیٹ میں ہے۔ دنیا میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب اور کئی ممالک میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کئی ممالک میں خشک سالی نے تباہی پھیلائی ہے۔
یورپ سے سے مزید