• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو عوامی خدمت کچہری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے احکامات جاری کئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا تمام ریونیو افسران ایک چھت تلے موجود رہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رضوان نذیر نے عوامی شکایات پر احکامات جاری کئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود اور اسسٹنٹ کمشنر صدر کامران صغیر بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید