• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان  ایک موٹر سائیکل کمپنی کی جانب سے گھنٹہ گھر چوک پر سائیڈ ویو مررز اور الیکٹرک سگنلز کی افادیت کی آگاہی بارے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔چیف ٹریفک آفیسر ہما نصیب، ٹریفک آفیسر سرکل سٹی عطیہ ناہید جعفری نےکہا کہ سائیڈ ویو مررز حادثات سے محفوظ رکھتا ہے، پملفٹ و بروشرزبھی تقسیم کئے گئے۔
ملتان سے مزید