• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قراۃ العین الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قراۃ العین کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی ترجمان کا اعلان کیا گیا۔

قراۃ العین نئی ترجمان ڈائریکٹر میڈیا کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ای سی پی کی جانب سے نئی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

قرآ العین ہارون شنواری خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ داریاں سنھبالیں گی۔

اہم خبریں سے مزید