• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) پاکستان میں ہر سال 7دسمبر کو نیشنل ووٹرز ڈے منایا جاتاہے۔ مرکزی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ رواں سال بھی ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے نیشنل ووٹرز ڈے کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا جوگورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈھوک کشمیریاں راولپنڈی میں ہوگی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے مطابق نیشنل ووٹر ز ڈے منانے کا مقصد ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
اسلام آباد سے مزید