• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخر امام کاجنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ، مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام شاہ نے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور وفات پانے والی شخصیات کے لواحقین سے تعزیت کی، وہ کہروڑ پکا میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما مرحوم خورشید خان کانجو کی وفات پر ان کے گھر گئے جہاں انہوں نے وفاقی وزیر مملکت امور داخلہ عبدالرحمان کانجو، سہیل احمد خان کانجو و دیگر سے خورشید خان کانجو کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
ملتان سے مزید