• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری قیمتی سامان سے محروم

ملتان(سٹاف رپورٹر)چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری قیمتی سامان سے محروم ہو گئے تفصیل کے مطابق تھانہ گلگشت پولیس کے علاقے نواب پور کے رہائشی خورشید احمد کے گھر سے نامعلوم ملزمان کی قیمتی سامان چوری کر لیا تھانہ ستیل پولیس کے علاقے سے نامعلوم ملزمان نے عرفان کا موبائل فون چوری کرلیا تھانہ مخدوم رشید پولیس کے علاقے سے نامعلوم ملزمان نے ظہیر موٹر سائیکل چوری کرلیا۔
ملتان سے مزید