• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوکا آپریشن، 67 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوکے شعبہ مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس (ایم اینڈ ایس) نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے67افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو3 لاکھ78ہزار یونٹس چوری کرنے پر57لاکھ 76ہزارروپے جرمانہ کیاگیا۔ شاہ رکن عالم ڈویژن ملتان میں 13 ۔ممتازآبادڈویژن ملتان میں 4 ،کینٹ ڈویژ ن ملتان میں 5 ،موسیٰ پاک ڈویژن میں 7 بجلی چور وں کوجرمانے کئے گئے۔
ملتان سے مزید