• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہونگے

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کی پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات آج منگل کے روز نشتر ہسپتال ملتان میں ہونگے الیکن میں شاہین یونٹی اور پرائم گروپ کے امیدوار مد مقابل ہیں ووٹنگ کے لئے تمام ووٹرز کو اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
ملتان سے مزید