• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی کے اٹھارویں یوم تاسیس پر تقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی کے اٹھارویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ چیئرمین عابد چاند نے کہا کہ جبری تبدیلی مذہب بل فوری طور پر پاس کیا جائے۔چیف آ رگنائزر فاروق پال،ضلعی صدر موجد تنویر، فیصل سرفراز (ایڈوکیٹ)،لیاقت چوہان ایڈووکیٹ،ریاض انجم، ارشد جاوید، ندیم سرفراز شاہد گل، عظیم ندیم ، دو مینک لوئیس، جاوید فرانس،اسلم فرزند ، نشابل ندیم ، سلیمان ارشد، مختار سردار، عامر جان ، غلام علی بخاری محمد علی رضوی نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید