• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کی کمی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19ڈالر فی اونس کی کمی سے 1794 ڈالر فی اونس سے کم ہو کر 1775ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔