• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا: سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دو خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کربلا میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید