• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا، مٹی کا تودا بس پر آگرا، بچوں سمیت 33 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) کولمبیا میں مٹی کا تودہ بس پر گرنے کے نتیجے میں 33ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کولمبیا کے صوبے ریسارالدا میں شدید بارشوں کی وجہ سےلینڈ سلائڈنگ کے حاد ثات رونما ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید