• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: کرسمس پریڈ کے شرکا پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عمر قید کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے ملزم ڈیرل بروکس (Darrell Brooks) کو چھ بار عمر قید اور سات سو اضافی سال جیل میں گزارنے کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزم پر عائد تمام 76 الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

دنیا بھر سے سے مزید