• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں لڑکی کو ہلاک کرنے پر 3مشتبہ افراد گرفتار

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں چاقو سے کیے گئے حملے میں ایک لڑکی ہلاک اور دوسری شدیدزخمی ہوئے۔ دونوں لڑکیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اسکول جارہی تھیں۔ پولیس نے 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ واردات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ جنوبی جرمن علاقے الرکرشبرگ میں پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور گرفتاری سے بچنے کے لیے پڑوس کے ایک گھر میں چھپا ہوا تھا۔پولیس نے چھاپا مارا تو وہاں 3افراد موجود تھے، جنہیں حراست میں لے لیا گیا۔
یورپ سے سے مزید