• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 2 افراد، عمارت سے گر کر بچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز6 خیابان بحریہ سگنل کے قریب ٹریفک حادثے میں 40 سالہ علی اصغر جاں بحق ہوگیا، سہراب گوٹھ اختر کمپاؤنڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی عمر 30سال کے قریب ہے، ماڈل کالونی جعفر باغ کے قریب رہائشی عمارت کی تیسری منزل سے گر کر8 سالہ عبدالباسط بحق ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید