• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب تیل کے علاوہ دیگر برآمدات میں بھی آگے

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب نے تیل کے علاوہ دیگر شعبوں میں برآمدات بڑھانے کے میں بھی غیر معمولی پیش رفت کی ہے۔ پچھلے ساتھ برسوں کے مقابلہ تیل کے علاوہ برآمدات میں تیز ی سے اضافہ ہو ا ہے اور یہ رواں برس کی برآمدات گذشتہ سات برسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ رواں سال سعودیہ میں مجموعی تجارتی سرگرمیاں وسعت پذیر ہوئی ہیں۔ یہ پہلو اور بھی اہم ہے کہ مملکت سعودیہ نے جب سے تیل کے ساتھ باقی مصنوعات کی تجارت اور برآمدات بڑھنانے کا جو ویژن اپنا یا تھا اس کے مطابق یہ سال اہم رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید