انڈونیشیا میں بالی حملوں کے مجرم عمر پاتیک کو پے رول پر رہا کر دیا گیا۔
خلیجی میڈیا کے مطابق بالی میں 2002ء کے بم حملوں میں 21 ممالک کے 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
انڈونیشیاکی عدالت نے ملزم عمر پاتیک کو 20 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی روسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے یوکرینی شہریوں سے تعلق کے شواہد ملے ہیں۔
بھارت میں دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع کر دی گئی۔
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنا دی گئی، بدھ راہب کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔
دنیا کی ایک تہائی آبادی کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے مطالبہ کر دیا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کی انسانی حقوق کے لیے مقرر کردہ آفیسر اینیل شیلین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت میں بنائی گئی پالیسی سے اختلاف پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
شارجہ کی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر اذان میں تبدیلی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے۔
امریکا کے شہربالٹی مور میں پُل گرنے کے باعث مردہ قرار دیئے گئے 6 لاپتہ افراد میں سے 2 کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں ہیں۔
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ تمام کینیڈین شہریوں کو غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سیاستدان بنجمن باسوماتری کی نئی تصویر نے تہلکا مچا دیا۔
معدے کے بغیر زندگی گزارنے والی بھارتی فوڈ بلاگر نتاشا ڈِڈی 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل کے واقعے پر عالمی سطح پر غم و غصہ ہے۔
دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کے ریمارکس پر بھارت نے اعتراض کیا۔
امریکی محکمۂ خارجہ نے بلیک کیٹ کے حوالے سے معلومات دینے والے کے لیے 10 ملین ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کی تھی۔