• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کانگریس تاریخی جدوجہد میں نئے باب کا اضافہ ہوگا، عیسیٰ روشان

کوئٹہ(پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی سینئر نائب صدر محمدعیسیٰ روشان صوبائی سیکرٹری اطلاعات خوشحال خان کاکڑ ضلعی معاون سیکرٹری علی محمدترین علاقائی سیکرٹری عصمت اللہ ترین نے علاقائی یونٹ وزیر کاریز کی علاقائی کمیٹی کے توسیع اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی کانگریس پشتونخوایپ کی تاریخی جدوجہد میں نئے بابت کااضافہ ہوگا جس میں ہزاروں مندوبین دنیابھر سے شرکت کرینگے کانگریس میں نئے رہنمااداروں کاانتخاب کیاجائے گا اس موقع پر فرید کمال سینئر معاون سیکرٹری‘ نعمان خان باروزئی اورڈاکٹرطاہر خان دومڑمعاونین منتخب ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید