• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ، راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ، سٹاف رپورٹر )  ماں دو بچوں اور دو لڑکیوں کو  اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ کرپا پولیس کو غلام عباس نے بتایا کہ میری بیٹی ( س) کو نقدی 4 لاکھ اور تین تولہ سونا سمیت عمیر نے اغواء کر لیا۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے ریاض کی بیوی ( ش ) اور دو بچے جنت عمر 2 سال اور الیان عمر 6 ماہ کو شاہد ، شہباز وغیرہ نے اغواء کر لیا ۔تھانہ وارث خان پولیس کو  نازو   نے بتایا کہ میری 17 سالہ بیٹی کو کوئی  اغواء کر کے لے گیا۔
اسلام آباد سے مزید