• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج پرتگال اور مراکش کوارٹر فائنل میں مدمقابل

دوحا، قطر(نمائندہ خصوصی) فیفاورلڈکپ فٹ بال میں ہفتے کو کوارٹر فائنل کےتیسرے میچ میں پرتگال اور مراکش کے درمیان میچ السمامااسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے جبکہ چوتھااورآخری کوارٹر فائنل انگلینڈاورفرانس کے درمیان پاکستانی وقت کےمطابق اتوارکی رات بارہ بجے کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید