• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزانہ 13 ہزار افغان پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان ،افغانستان بارڈر سے روزانہ 13ہزار افغانی پاکستان میں داخل ہورہے ہیں،بارڈر پر پانچ کراسنگ پوائنٹس مکمل طور پر فعال ہیں۔

سینئر سکیورٹی اہلکار نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ پاکستان نے ایک ماہ میں تقریباً 385,000 افراد کی بھاری آمد کے باوجود افغان لوگوں کی آسانی سے پروسیسنگ کو یقینی بنانے کے لیے تمام پانچ پاکستانی افغان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر تمام تر  اقدامات کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید