کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں واقع ایک دکان میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ، واقعہ کے وقت دکان بند تھی ،آگ سے دکان میں رکھا سامان خاکستر ہوگیا ۔