• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن ،ٹھیکہ جاری کرنے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد شفیع صدیقی نے کراچی چڑیا گھر میں سوا 4 کروڑ روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق درخواست پر ٹھیکہ جاری کرنے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، میٹروپولیٹن کمشنر اور سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کو نوٹسز جاری کردیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید