• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح لڑکی نے ساتھی کے ہمراہ دکاندار کو لوٹ لیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)مسلح لڑکی اپنے ساتھی ملزم کے ہمراہ گن پوائنٹ پر دکان دارسے نقدی اوردیگراشیاء چھین کرفرارہوگئی ،تھانہ صدرواہ کو محمد اسلم نے بتایا کہ واہ ماڈل ٹاؤن میںمیرا بیٹا وقاص اپنی د کا ن پر موجود تھا کہ شام ساڑھے چھ بجے ایک لڑکی اور ایک لڑکا خریداری کے بہانے دکان پر آئے ۔ اچانک لڑکی نے پسٹل نکال کر میرے بیٹے کی گردن پر رکھ دیا اور غلے میں موجود سات ہزار روپے بسکٹ اور دودھ کے پیکٹ اور میرا موبائل چھین کر دونوں موٹر سائیکل پرفرار ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید