• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی ڈیوائسز خورد برد کیس ، پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی ضمانت

اسلام آباد (خبر نگار) سپیشل جج سنٹرل محمد اعظم خان نے ڈینگی ٹیسٹ ڈیوائسز کی مبینہ خورد برد کیس میں گرفتار پولی کلینک ہسپتال کے ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر امان اللہ کی ضمانت منظور کر لی ۔ گذشتہ روزدرخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرنے کا حکم سنا دیا۔
اسلام آباد سے مزید