• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں کھیلے جانے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔ تفصیلات کےمطابق فلسطین ٹیم نے اپنے پہلے انٹرنیشنل میچ میں نیپال کو ہرایا، تیسرے میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے بھارت کو ناکامی سے دوچار کیا۔ اتوار کو تین میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ بنگلہ دیش ، افغانستان، دوسرا میچ بھارت اور نیپال اور تیسرا اہم میچ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید