• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

ریاض (شاہدنعیم )پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اتوار کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے ۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ہوئی ۔

اہم خبریں سے مزید