• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر علی نائل کی بی یو جے کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)رکن اسمبلی قادر علی نائل نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر عرفان احمد جنرل سیکرٹری منظور احمد ودیگر عہدیداروں کوکامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب کابینہ نہ صرف صحافیوں کی فلاح و بہبود بلکہ عوامی مسائل اجاگر کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریگی۔
کوئٹہ سے مزید