• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی خطیب مولانا انوار الحق حقانی کا بیلہ کوچ حادثے پر اظہار افسوس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے بیلہ میں مسافر کوچ حادثے میں چالیس کے قریب انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم قومی سانحہ اور ہم غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے مرکزی جامع مسجد کوئٹہ میں شہداء کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔
کوئٹہ سے مزید