• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی لشکری رئیسانی و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر نجم الدین خان نے گزشتہ شب ری ایمیجننگ پاکستان ڈائیلاگ کے بعد پشاور میں بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں سابق سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر،سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیزکرد، سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ظاہر شاہ سمیت بلوچستان پیس فورم کے رضاکاروں نے شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید