• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید دستی پتے میں پتھری کے باعث اسپتال منتقل

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پِتّے کی پتھری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید دستی نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

قومی خبریں سے مزید