• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول کے ذریعہ پہلی پرواز

دبئی (اے ایف پی) یو اے ای کی فضائی کمپنی امارات نے کم سے کم دھواں خارج کرنے والے ایندھن سٹین ایبل ایوی ایشن فیول (ایس اے ایف) بروئے کار لاکر 777بوئنگ کی کامیاب پرواز کی یہ ایئر لائن اب پروازوں کےلیے کاربن خارج کرنے والے جٹ فیول کا استعمال نصف کرنا چاہتی ہے۔ یہ الامارات 2017 سے ایس اے ایف استعمال کرتی چلی آرہی ہے لیکن بتایا جاتا ہے کہ یہ پہلی آزمائشی پرواز ہےجس میں ایس اے ایف استعمال کیاگیا ہے۔ یہ ایک سنگ میل ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید