• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30لاکھ ہتھیانے والے ایجنٹ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور ( نیوزرپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والے ایجنٹ کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم وسیم احمد نے شہری سے بیرون ملک بھجوانے کے لیے 30 لاکھ روپے لیے۔
لاہور سے مزید