• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، اشفاق جٹ

پیرس (رضا چوہدری) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کے خلاف جھوٹے مقدمات اور ان کی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہم فواد چوہدری کی گرفتاری کی مذمت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، یہ بات پی ٹی آئی فرانس کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوتے چوہدری اشفاق جٹ نے کی۔ تقریب میں دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پی پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اعجاز جٹ کی والدہ، زاہد ہاشمی کے بڑے بھائی، ق لیگ کے سینئر رہنما، ندیم ڈھیرو گہنہ کی والدہ اور پشاور خود کش حملے کے شہدا کیلئےدعا کی گئی۔
یورپ سے سے مزید