• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، ہسپتالوں کے فضلے کو ٹھکانے کیلئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہسپتالوں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے دائر درخواست پر اقدمات کی رپورٹ سمیت دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
لاہور سے مزید