• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کونرگی بند کے قریب پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان عرفان اور فیصل کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے انکے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ سچل کے علاقے بندو خان ہوٹل کے قریب سروس روڈ پر پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم عبدالغنی کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسکے قبضےسے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا جبکہ اسکا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید