• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان جیولرز شاپ سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن تھانے کی حدودود زمزمہ پر واقع جیولری شاپ میں ملزمان گاہک بن کر داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر وہاں سے لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جیولرز شاپ کی مالکن نے کلفٹن تھانے میں واقعہ کا مقدمہ درج کروایا ہے اور جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ملزمان نے50 لاکھ نقدی اور طلائی زیورات لوٹے ہیں،ملزمان دکان میں پہلے بھی گاہک بن کر آچکے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید