• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پہلی بار نیزہ بازی کے عالمی کپ کوالیفائر مقابلے کا میزبان ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گھڑ سوار نیزہ بازی کے عالمی کپ کے لیے کوالیفائر مقابلےرواں ماہ15سے17فروری تک لاہور میں ہوں گے پاکستان پہلی بار اس اہم ایونٹ کی میزبانی کرے گاان مقابلوں میں 6 ممالک شرکت کریں گے جن میں اردن ، لیبیا ، ایران ، شام ، بیلاروس اور میزبان پاکستان شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید