• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برھان چانڈیو کی میہڑ آمد، مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات

میہڑ (نامہ نگار) پی پی ایم پی نواب برھان چانڈیو کی میہڑ میں آمد، مختلف سیاسی شخصیتوں کی طرف سے 8دعوتوں میں شرکت میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز میہڑ میں پی پی ایم پی اے اور سابقہ وزیر اعلی سندھ کے مشیر نواب برھان خان چانڈیو میہڑ پہنچ گئے ۔ میہڑ میں ان کا بڑا استقبال کیا گیا ۔ 8 با اثر شخصیات کی دعوتوں میں شرکت کی اور تعزیت بھی کی اس موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی ایم پی اے برھان چانڈیو نے کہا ہے کہ میں نے پارٹی کو میہڑ کی ایم این اے کی سیٹ دینے کیلیےے درخواست دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید