• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق سنیئر رہنماسابق وفاقی وزیر بابر غوری ایک ہفتے کراچی میں قیام کے بعد اتوار کوامریکا روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں قیام کے دوران انہوں نے صرف اپنی والدہ کی تیمار داری کی جو ان دنوں علیل ہیں، ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں جلد پاکستان آئیں گے۔
اہم خبریں سے مزید