• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے کی 3گاڑیاں خیبرپختونخوا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آٹے سے لدی 3گاڑیاں خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس اورمحکمہ خوراک نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آٹے سے لدی 3 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام دی ، 3ڈرائیوروں ساحل ،ظاہر اورامین کو گرفتار کرکے 875تھیلے آٹااور35تھیلے سوجی برآمد کرلی گئی۔
اسلام آباد سے مزید