• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عظیم قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ(پ ر)افتخار قریشی کی اہلیہ ، ڈاکٹر عظیم قریشی روزنامہ جنگ، عدیل قریشی یونیورسٹی آف بلوچستان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ خالد اکبر، عبداللہ ڈار، زبیر احمد کی خوشدامن، آفتاب قریشی اور ڈاکٹر مشتاق کی بھابھی تھیں۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر صدیقیہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین کاسی قبرستان میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید