• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرکبیرمحمدشہی نے مختلف شخصیات سے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے کوئٹہ میں سید آغا زین شاہ کی بھابھی اورسانحہ بیلہ کے شہداء جڑواں بھائیوں قاضی رحمت اللہ نیچاری اورقاضی احسان اللہ نیچاری کے لواحقین سے تعزیت اورفاتحہ کی نیشنل پارٹی نیاز بلوچ یونس بلوچ صوبائی ترجمان علی لانگو، ابرار برکت ، انیل غوری، ریاض زہری ملک مقبول محمد شہی حاجی درخان اعجاز سنگت ودیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید