• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاڈر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موبائل فون ٹاور کی مشینری تباہ

ڈھاڈر(نا مہ نگار)پولیس ذرائع کے مطابق ڈھاڈر کے قریب بولان وئیر کے نزدیک نصب موبائل ٹاور کی مشینری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تباہ کردیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید