• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلتی بس میں خاتون سے زیادتی کیس، ڈی این اے ٹیسٹ کرا لیا گیا

وہاڑی(آئی این پی، جنگ نیوز)وہاڑی میں مسافربس میں ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کیس میں متاثرہ لڑکی کا ڈی این اے ٹیسٹ کر لیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ لڑکی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسے ڈیوٹی پر بھیجنے والی انچارج کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کیا جائے۔ بس ہوسٹس نے الزام لگایا کہ وہ اس بس میں ڈیوٹی نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن انچارج ہوسٹس سے گارڈ کے ساتھ باز باز کرکے اسی بس میں ڈیوٹی لگوائی۔

اہم خبریں سے مزید