• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، عوام کمر کس لیں، دواسازوں نے بھی الٹی میٹم دیدیا، اہم گفتگو ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) آئی ایم ایف کی شرائط سخت سے سخت ترہورہی ہیں، عوام مشکل حالات کیلئے کمر کس لیں۔ دوسری طرف دوا سازوں نے بھی الٹی میٹم دے دیاہے کہ قیمتیں بڑھاؤ ورنہ دوائیں بنانا بند، اب یہ نیا بحران بھی سر پر آگیا ہے۔ اُدھر غیرت کے نام پر دس سالہ بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، حالات اتنے خراب ہیں، اندازہ نہیں تھا۔ اور ترکیے وشام میں زلزلوں کی تباہ کاری نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح 9 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید