• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثاقب نثار اسوقت بھی عمران کی سہولت کاری میں مصروف ہیں، عطا تارڑ

لاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت بھی عمران خان کی سہولت کاری میں مصروف ہیں۔ سابق چیف جسٹس اس وقت بھی عمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے ججوں کو فون کر رہے ہیں۔ثاقب نثار نے عمران خان کی سہولت کاری کیلئے نواز شریف کو نااہل کرایا اور منتظم جج بٹھا کر سزائیں دلوائیں۔
اہم خبریں سے مزید